گوشت بھینس ، لحم الجاموش ، گوشت گاو میش ، میتھن ، ماہیو

گوشت بھینس  :

(عربی) لحم الجاموش ۔ (فارسی ) گوشت گاومیش ۔ (سندھی) میتھن ۔ ماہیو گوشت ۔ (انگریزی) بوفیلو میٹ BUFFALOES' MEAT ۔



 مشہور چوپایہ ہے ۔

رنگ: سرخ سیای مائل ۔

ذائقه: نمکین ۔

مزاج :  گرم خشک بدرجہ ۱۔

 افعال واستعمال: دیر ہضم ، غلیظ اور مؤلد اخلاط ردی وسوداوی ہے ۔  مگر بچے کا گوشت ضرر میں کم ہے۔

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.