کودوں ، کودرم ، کودرو ، کودوہانیہ

کودوں :

 (فارسی ) کو درم ۔ ( گجراتی) کودرو ۔ (بنگالی) کو دو دہانیہ ۔ ( انگریزی) پنکچرڈ پاس پالم PUNCTURED PASPALUM۔




ایک ہندی مشہور غلہ ہے۔ اس کے دانے کنگنی کے مشابہ ہوتے ہیں۔ پھول سرخ گیندے کی وضع کے ۔

رنگ: زردی مائل ۔

ذائقه: پھیکا  ۔

مزاج: سرد و خشک ۔

افعال و استعمال : قابض، نفاخ اور قلیل الغذا ہے ۔  معدہ کوغلیظ ، اخلاط  کو فاسد  اور منی کو کم کرتا ہے زیادہ تر غریب دہقان ہی کھاتے ہیں ۔

(غیرسمی)

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.