نرگس ، نرجس

نرگس :

 

  لاطینی نباتاتی نام  NARCISSUS TAZETTA LINN

 

(عربی) نرجس ۔ (انگریزی) نارسی سس NARCISSUS ۔

 



مشہور عام پھلواڑی ہے ۔ جڑ کو پیاز نرگس ، بصل نرگس کہتے ہیں ۔

 

رنگ: مختلف ۔

 

ذائقه: پھیکا ۔ خوشبودار ۔

 

مزاج : گرم خشک بدرجہ سوم ۔

 

مقدار خوراك: تین گرام ۔

 

افعال و استعمال: محلل ، جالی  ،  قاتل کرم ،  مسقط جنین ۔ اس کی جڑ مقوی و محرک باہ ہونے کی وجہ سے طلاؤں اور ملذذ دواؤں میں شامل کرتے ہیں۔ اس کا جوشاندہ جنین کو نکالنے کے لیے پلاتے ہیں اور ضماداََ محلل اورام ہے۔ اس کا پھول سونگھنا نزلہ زکام کے لیے مضر نہیں ہے ۔  پیاز نرگس دودھ میں کوٹ کر ضماد کرنا عنین کے ذکر کو قوت دیتا ہے۔

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.