مٹی
ملتانی :
(عربی
) طین ۔ ( فارسی ) گل ملتانی ۔ ( تامل ) گوپی ۔ ( پنجابی ) گاچنی ۔ (انگریزی) ملتان کلے MULTAN CLAY .
سخت اور چکنی پرت دارمٹی ہے۔
رنگ: سفید
زردی مائل ۔
ذائقہ : مٹيالا ۔
مزاج: سرد وخشک بدرجه دوم ۔
مقدار خوراك:
بصورت نقوع سات گرام سے 12 گرام تک ۔۔
افعال و
استعمال : قابض اور حابس الدم ہے۔ اس کا آب زلال نکسیر اور بول الدم میں پلاتے ہیں
۔ قے کو تسکین دیتی ہے ۔ اور ہیضہ کو مفید
ہے۔ پانی یا لعاب خطمی میں ملا کر گرمی دانوں پر اس کا لیپ کرتے ہیں ۔
(غیرسمی
)