گوشت خرگوش ، لحم الارب ، سھو جو گوشت

گوشت خرگوش :

 ( فارسی) (عربی) لحم الارب  ۔ (سندھی) سھو جو گوشت ۔ (انگریزی) ریبٹس میٹ RABBITS MEAT  .



مشہور عام جانور ہے۔

 رنگ: سرخ ۔

ذائقه: خوش۔

 مزاج :  گرم خشک ۔۲ ۔

 افعال و استعمال: خون غلیظ کا مولد ہے ۔ امراض باردہ ، فالج لقوہ ، استرخا اور کالی کھانسی کو نافع ہے اور اس کا پنیرمایہ مرگی کے لیے مفید ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.