گوشت مرغابی ، لحم الاوز ، آڑی جو گوشت

گوشت مرغابی  :

(عربی ) لحم الاوز ۔ (سندھی) آڑی جو گوشت (انگریزی) ڈکس میٹ DICKS MEAT ۔



مشہور پرندہ ہے ۔

رنگ: سرخ ۔

ذائقہ : نمکین ۔

مزاج :  گرم تر ۔ پیہ مرغابی گرم و تر بدرجہ اول ۔

افعال و استعمال : دیرهضم ، نفاخ ، بدن کو موٹا کرتا ہے۔ محرک ، مقوی باہ ہے۔ چربی کی مالش کزاز ۔ تمد اور امتلائی تشنج کو نافع ہے ۔  سرد اورام اور صلابت کوتحلیل کرتی ہے ۔ غلیظ غذا ہے ۔

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.